پہلی بار میرا دل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پر آیا: ماہرہ خان
اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔
عالمی شہرت یافتہ اورلاتعداد ایوارڈزاپنے نام کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کی اداکاری سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔
اداکارہ سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ ان کا دل سب سے پہلے دل کس پر اور کب آیا تھا جس پرانہوں نے کہا کہ سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا اوراس وقت وہ محض چھٹی جماعت میں تھیں۔
اداکارہ سے انٹرویوکے دوران مزید پوچھا گیا کہ انہوں نے پہلی بار میک اپ کب کیا تھا جس پرانہوں نے کہا کہ جب وہ وی جے بنیں تھیں۔
Actress Mahira Khan says that her first love was for Bollywood actor Shah Rukh Khan.
Fans of world-renowned and innumerable award-winning actress Mahira Khan are present all over the world.
During an interview, the actress was asked who she first fell in love with and when she said that her heart first fell on Bollywood actor Shah Rukh Khan and at that time she was only in sixth grade.
The actress was further asked during the interview when she first put on make-up, which she said when she became a VJ.