پاکستانی روپے کے مقابلہ میں امریکی ڈالر میں اضافہ
بین بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج 03 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق ، یو ایس ڈالر میں آج 038 پیسے اضافے سے 168.19 پر پہنچ گئے۔
The US dollar increased by 03 paise in the interbank market today.
According to the Association of Exchange Companies, the US dollar rose 038 paise to 168.19 today.