MS Dhoni decides to retire from international cricket

0
647
MS Dhoni decides to retire from international cricket
MS Dhoni decides to retire from international cricket

ایم ایس دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کردیا

سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دھونی نے یہ اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کرکے کیا اور لکھا ،

“شکریہ. آپ کے بھر میں محبت اور تعاون کے لئے بہت بہت شکریہ۔ 1929 بجے سے مجھے ریٹائرڈ مانتے ہیں۔

یہاں یہ واضح رہے کہ ایم ایس دھونی ہندوستانی کرکٹ کے سب سے کامیاب کپتان کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں ، انہوں نے تین آئی سی سی ٹرافی جیتا تھا۔

انہوں نے آخری بین الاقوامی کرکٹ 2019 کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے دوران کھیلی تھی جس میں ہندوستان نیوزی لینڈ سے ہار گیا تھا۔

Former Indian captain MS Dhoni today announced his retirement from international cricket.

According to details, Dhoni made the announcement by uploading a video on his Instagram account and wrote,

“Thank you. Thank you so much for your love and support throughout. You have considered me retired since 1929.”

It should be noted here that MS Dhoni has retired as the most successful captain of Indian cricket, he had won three ICC trophies.

He last played international cricket during the semi-finals of the 2019 ICC Cricket World Cup, in which India lost to New Zealand.