Pakistan sent progress report to FATF

0
537

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو پیشرفت رپورٹ بھیجی

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی طرف سے سفارشات پر عمل درآمد میں پیشرفت سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو ایک اہم رپورٹ ارسال کردی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل فنانشل مانیٹرنگ یونٹ لبنا فاروق نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول کے لئے متعلقہ ادارے مشترکہ کوششیں کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ، پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو اہم پیشرفت سے آگاہ کیا ، ایف اے ٹی ایف اور اقوام متحدہ (یو این) کی سفارشات پر قانون میں چار اہم ترامیم کی گئیں۔

لبنا فاروق نے کہا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے لئے اہم قانون سازی کی ہے اور اہداف کے حصول کے لئے متعلقہ ادارے مشترکہ کوششیں کررہے ہیں۔

ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے اہداف پر جتنی جلدی قانون سازی کی جائے اتنا ہی بہتر ہے۔

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 14 ایکشن پوائنٹ کو نافذ کیا ہے جبکہ حکومت 40 کے باقی اہداف حاصل کرنے کے لئے بھی کام کر رہی ہے۔

Pakistan submitted an important report to the Financial Action Task Force (FATF) on the progress made in implementing the FATF recommendations.

Financial Supervision Director General Lubna Farooq said the relevant agencies are making a concerted effort to achieve the goals.

After the details, Pakistan reported key developments to the Financial Action Task Force and made four major changes to the FATF and United Nations (UN) Recommendations Act.

Lubna Farooq said Pakistan has passed important legislation for the FATF and the agencies concerned are making a concerted effort to meet the goals.

Dr. Ramesh Kumar said the sooner laws are passed about the goals of the FATF, the better.

The government has implemented 14 of the 27 FATF Action Points, while the government is also working to meet the remaining 40 goals.