احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عباسی پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام عائد کیا
پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے حوالے سے احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے احتساب نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر ، تفتیشی افسر اور گواہوں کو طلب کرلیا۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی طور پر ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور ڈپٹی ایم ڈی فنانس یعقوب ستار کو مقرر کیا۔
An accountability court in a reference to illegal recruitment in PSO has charged former Pakistani Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi and other defendants.
According to the details, Karachi’s accountability has summoned the National Accountability Bureau (NAB) prosecutor, investigators and witnesses.
The court noted that Shahid Khaqan Abbasi illegally appointed MD PSO Imranul Haq and deputy MD Finance Yaqub Sattar.