وزیر اعظم نے مختصر مدت میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات نافذ کرنے کی ہدایت کی
وزیر اعظم عمران خان نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی حکمت عملی پر بروقت عمل درآمد کیلئے ایکشن پلان وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آج اسلام آباد میں توانائی کے شعبے میں جاری اصلاحات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے استحکام کے لئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ضروری ہیں۔
وزیر اعظم نے صارفین کو غیرضروری رکاوٹیں پیدا کرنے اور بجلی کے شعبے میں بدعنوانی کے عمل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم کو توانائی کے شعبے میں جاری اصلاحات ، ملک کی ضرورت کے مطابق بجلی کی پیداوار ، ٹرانسمیشن اور تقسیم کے نظام کو جدید بنانا بتایا گیا۔
Prime Minister Imran Khan has instructed to draw up an action plan for the timely implementation of the reform strategy in the energy sector.
At a meeting to review ongoing energy sector reforms in Islamabad today, he said that energy sector reforms are essential to economic stability.
The prime minister instructed that strict measures be taken against the elements that help create unnecessary barriers for consumers and apply corrupt practices in the energy sector.
The Prime Minister was informed of the ongoing reforms in the energy sector, the generation of electricity in accordance with the country’s requirements and the modernization of the transmission and distribution systems.