Sajada Nasheen Of Golra Sharif Dargah died At 94

0
11708
Sajada Nasheen Of Golra Sharif Dargah died At 94
Sajada Nasheen Of Golra Sharif Dargah died At 94

گولڑہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین کا 94 سال میں انتقال ہوگیا

گولڑہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین پیر شاہ عبد الحق گیلانی 94 سال کی عمر میں چل بسے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیر شاہ عبدالحق گیلانی کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد درگاہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

پیر عبدالحق گیلانی پیر سید غلام محی الدین کے بیٹے اور پیر مہر علی شاہ گیلانی کے پوتے تھے۔

گولڑہ کی بستی ، راولپنڈی شہر سے 11 میل کے فاصلے پر اور سیکٹر ای۔ 11 اسلام آباد کے مرکز میں ، مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہے۔

Pir Shah Abdul Haq Gilani, Sajada Nasheen of Golra Sharif Dargah, died at the age of 94.

According to the details, Pir Shah Abdul Haq Gilani’s funeral prayers are offered today after the Asar prayers in Dargah Golra Sharif.

Pir Abdul Haq Gilani was the son of Pir Syed Ghulam Muhiuddin and grandson of Pir Mehr Ali Shah Gilani.

The municipality of Golra is located at the foot of the Margalla hills, around 18 km from the town of Rawalpindi and in the center of the E-11 Islamabad sector.