وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تمام اقدامات کرے گی
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔
آج (بدھ) اسلام آباد میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی موجودہ مشکل صورتحال میں وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کو ہدایت کی کہ وہ کراچی میں بارش نالوں کی حالت کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔
گورنر نے وزیر اعظم کو کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔
اس ملاقات میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی موجود تھے۔
Prime Minister Imran Khan said the federal government would take all possible steps to solve the problems of the people in Karachi.
Speaking to the governor of Sindh, Imran Ismail, today (Wednesday) in Islamabad, he said the federal government will not leave the people of Karachi alone in the difficult situation caused by the recent rains.
The Prime Minister instructed the NDMA to provide a detailed report on the state of the Regen Nullahs in Karachi.
The governor informed the prime minister of the situation caused by the recent rains in Karachi.
The Minister of Science and Technology, Fawad Chaudhry, was also present.