There is no ban on public entry in parks: Govt Sindh

0
561
There is no ban on public entry in parks: Govt Sindh
There is no ban on public entry in parks: Govt Sindh

پارکوں میں عوامی داخلے پر پابندی نہیں ہے ، حکومت سندھ

لاک ڈاؤن کے دوران تفریحی مقامات پر پابندی سے متعلق حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پارکوں میں عوامی داخلے پر پابندی نہیں ہے۔

حکومت سندھ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تفریحی مقامات پر داخلے پر پابندی سے متعلق وزیر اعلی کی منظوری کے ساتھ تمام کمشنرز کو ایک خط بھیجا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ عوامی پارکوں ، واک ٹریک اور محلے والے پارکوں میں شہریوں کے داخلے پر پابندی نہیں ہے۔ تاہم ، عوامی پارکوں میں داخل ہونے کے لئے ، کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرنا ضروری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے ، “عوامی پارکوں کے بارے میں کوئی ابہام نہیں ہے ، شہری ایس او پیز کے تحت وہاں جا سکتے ہیں۔” تاہم ، ابھی بھی عوامی پارکوں میں اجتماعات اور ہجوم کی اجازت نہیں ہے۔

A clarification by the Sindh government on the ban on resorts during the closure states that there is no ban on public entry into parks.

The government’s statement in Sindh states that, with the Chief Minister’s approval, a letter has been sent to all commissioners regarding the ban on entry to resorts.

The Ministry of the Interior of Sindh has stated that citizens’ access to public parks, hiking trails and neighborhood parks is not restricted. To enter public parks, however, the coronavirus SOPs must be followed.

“There is no confusion about public parks, citizens can go there under SOPs,” the statement said. However, gatherings and crowds in public parks are still not allowed.