PM Urges Nation to Follow SOPs on Eid ul Adha

0
1001
PM Urges Nation to Follow SOPs on Eid ul Adha
PM Urges Nation to Follow SOPs on Eid ul Adha

وزیر اعظم کی قوم سے عید الاضحی کے موقع پر ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

اسلام آباد آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشن ٹریٹمنٹ سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشن ٹریٹمنٹ سنٹر چند روز میں مکمل ہوا جو خوش آئند پیشرفت ہے اور میں ٹیم کو مبارکباد بھی دیتا ہوں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے مشکل اوقات میں اہم کام کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر احتیاطی تدابیر کو نظرانداز نہ کریں۔ گذشتہ عید پر غفلت برتی گئی تھی جس کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیل گیا تھا۔ قربانی سے متعلقہ ایس او پیز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ قوم سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے اور پاکستان میں اس وبا کی وجہ سے اموات کی تعداد دوسرے ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔

واضح رہے کہ اسپتال 40 دن میں تعمیر کیا گیا ہے جس میں ڈھائی سو بیڈز پر مشتمل جدید سہولیات ہیں۔

Talking to media after inaugurating Islamabad Isolation Hospital and Infection Treatment Center, Prime Minister Imran Khan said that Isolation Hospital and Infection Treatment Center was completed in a few days which is a welcome development and I congratulate the team. The National Command and Operations Center has done important work in difficult times.

Prime Minister Imran Khan said that the people are appealed not to neglect the precautionary measures on the occasion of Eid-ul-Adha. Last Eid was neglected due to which the virus spread rapidly. Sacrifice related SOPs have been formed. The nation is urged to follow the SOPs.

The Prime Minister said that the number of people affected by Corona in Pakistan was gradually decreasing and the number of deaths due to the epidemic in Pakistan was less than other countries.

It should be noted that the hospital has been constructed in 40 days with modern facilities consisting of 250 beds.