پنجاب میں موسلادھار بارش کے باعث چھت گرنے کے واقعات میں 14 زخمی
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ پنڈی بھٹیاں اور رینالہ خورد میں چھتیں گرنے سے کم از کم چودہ افراد زخمی ہوگئے ، بارش سے متعدد مکانات سیلاب میں آگئے۔
Monsoon rains have devastated various parts of the country. At least fourteen people were injured when roofs collapsed in Pindi Bhattian and Renala Khurd while rain flooded several homes.