Decision to Close Shalimar Express

0
954
Decision to Close Shalimar Express
Decision to Close Shalimar Express

شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے شالیمار ایکسپریس کو لاہور اور کراچی کے درمیان سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرین 15 جولائی سے بند ہوگی۔

ترجمان ریلوے کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے شالیمار ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد سے لاہور اور کراچی کے مابین شالیمار ایکسپریس پر مسافروں کی تعداد بہت کم ہے جس کے نتیجے میں ریلوے کو خسارہ ہوا ہے۔

The railway administration has decided to close the Shalimar Express between Lahore and Karachi due to low number of passengers. The train will be closed from July 15.

According to a railway spokesperson, the railway administration has decided to close the Shalimar train and a formal notification in this regard will be issued today.

According to the spokesperson, the number of passengers on the Shalimar Express between Lahore and Karachi has been very low since the lockdown, which has resulted in a loss to the railways.