یورپی یونین نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کو 6 ماہ کے لئے معطل کردیا
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ، معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020 کو رات کے 12 بجے یو ٹی سی کے وقت کے مطابق ہوگا۔ یورپ جانے والی پی آئی اے کی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے بکنگ والے مسافر اسے ملتوی کرسکتے ہیں یا اگر وہ چاہیں تو رقم کی واپس حاصل کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے یورپی فضائی سیفٹی کے ادارے سے مستقل رابطے میں ہے اور وہ ان کے خدشات دور کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ امید ہے کہ حکومت اور انتظامیہ کے اقدامات کے نتیجے میں یہ معطلی جلد ختم ہوجائے گی۔
According to a PIA spokesman, the suspension will take effect on July 1, 2020 at 12 midnight UTC time. All PIA flights to Europe were temporarily canceled. Passengers with PIA bookings can defer it or get a refund if they wish.
He said the PIA was in constant touch with the European Aviation Safety Agency and was taking steps to address their concerns. It is hoped that the suspension will be lifted soon as a result of steps taken by the government and the administration.