Yasir Hussain Explained the Solution to End the Heat

0
667
Yasir Hussain Explained the Solution to End the Heat
Yasir Hussain Explained the Solution to End the Heat

یاسر حسین نے گرمی کے خاتمے کا حل بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے ایک پیغام شیئر کیا اور درخت لگانے کا مشورہ دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گرمی کا حل بتاتے ہوئے انہوں نے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا۔

Yasir Hussain Message

اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ، اداکار نے درخت لگانے پر زور دیا اور لکھا ، “اگر ان گرم ہواؤں کو برداشت نہیں کرنا چاہتےا تو درخت لگائیں”۔

واضح رہے کہ کراچی میں گرمی کی لہر جاری ہے ، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

اس تناظر میں ، اداکار نے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا ہے تاکہ ہم زمین کے ماحول کو بہتر بناسکیں۔

Pakistani showbiz industry comedian Yasir Hussain shared a message and suggested planting trees.

Describing the heat solution on social networking site Instagram, he advised fans to plant trees.

In his Instagram post, the actor insisted on planting trees and wrote, “If you don’t want to tolerate these hot winds, plant trees.”

It should be noted that the heat wave is continuing in Karachi, the current temperature of the city is 36 degrees Celsius.

In this context, the actor has advised the fans to plant trees so that we can improve the environment of the earth.