Mandi Bahauddin’s Vegetable Sellers Are Using The Park As A Warehouse

0
586
Public Park used as Vegetable Storage Place
Public Park used as Vegetable Storage Place

منڈی بہاؤالدین کے سبزی فروش پارک کو گودام کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

منڈو بہاؤالدین میں کینال ویو پبلک پارک ، جو تین ماہ قبل عوام کے لئے بند کر دیا گیا تھا ، اُسے سبزی فروشوں نے سبزی منڈی میں تبدیل کردیا۔

سبزی فروشوں نے مارچ میں بند ہونے کے بعد سے سبزیوں کو محفوظ رکھنے کے لئے پارک کے کمرے اور کینٹین کا استعمال کیا ہے۔ پارک میں لہسن ، پیاز مرچ اور کریلے دیکھے جاسکتے ہیں۔

5 جون کو پنجاب حکومت نے تمام عوامی پارکس کھول دیئے ، لیکن منڈی بہاؤالدین کے رہائشی مختلف رُکاوٹوں کی وجہ سے موقع سے فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی اور ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوامی پارکوں میں ہر طرح کی مداخلت ختم کریں۔

Canal View Public Park in Mandi Bahauddin, which was closed to the public three months ago, has been turned into a vegetable market by greengrocers.

Vegetable vendors have used park rooms and canteens to store vegetables since they closed in March. Garlic, onions, peppers and bitter gourds can be seen in the park.

On June 5, the Punjab government opened all the public parks, but the residents of Mandi Bahauddin could not take advantage of the opportunity due to various obstacles.

The Deputy Commissioner directed the Municipal Committee and the Deputy Commissioner to put an end to all forms of interference in public parks.