غبارے جیسی دکھنے والی پُراسرار چیز کیا ہے؟
جاپان میں غبارے کی طرح نظر آنے والی پراسرار چیز کی پرواز نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع کردی ۔
جاپان کےشہر سینڈائے کے شہریوں نے ایک نامعلوم چیز ، ایک غبارے اور چاند نما آبجیکٹ کو دیکھا جس نے پوری قوم کی توجہ مبذول کرلی ، اور سوشل میڈیا صارفین نے اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
ایک صارف نے سوشل میڈیا پر حیرت انگیز مناظر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: “کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ وہ کیا ہے؟” جس کے بعد ، ہزاروں صارفین حیران ہوگئے۔
The flight of a mysterious object that looks like a balloon in Japan has started a new discussion on social media.
Citizens of Sendai, Japan, saw an unknown object, a balloon and a moon-like object that caught the attention of the entire nation, and social media users discussed the issue.
One user shared a video of the amazing scenes on social media and wrote: “Can anyone tell me what it is?” After which, thousands of users were shocked.