Gold Prices Fell by Rs 2,300 Per Tola Across The Country

0
847
Gold Price has Fallen
Gold Price has Fallen

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 2300 روپے کمی ہوئی

آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ۔ مسلسل اضافے کے بعد آج قیمت 102800 روپے ہو گئی ہے ۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ، ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپےکی کمی نکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 102800 روپے ہوگئی۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی مالیت 972 روپے کی کمی سے 88،134 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری طرف ، عالمی ایکسچینج میں سونے کی قیمت 15 ڈالر کمی سے 1762 ڈالر فی اونس ہوگئی ۔

Today, the price of gold per tola in the country has come down by Rs 2,300. After continuous increase, today the price has reached Rs. 102800.

According to the Sindh Sarafa Bazar Jewelers Association, the price of a tola of gold in the country has come down by Rs 2,300 to Rs 102,800 per tola.

According to Sarafa Bazar Jewelers Association, the value of 10 grams of gold has decreased by Rs 972 to Rs 88,134.

On the other hand, the price of gold on the world exchange fell by 15 $ to 1762 $ per ounce.