سُشانت سنگھ کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرلی گئی
پابندی کے دوران خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سُشانت سنگھ کی آخری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی اور خودکشی کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کو سوشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم کی آخری رپورٹ موصول ہوئی ، جس پر 3 ڈاکٹروں نے مرتب کیا اور 5 ڈاکٹروں نے دستخط کیے۔ رپورٹ کے مطابق ، سوشانت سنگھ کی موت گلا گھٹنے کے باعث ہوئی ۔
پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ کے مطابق ، 34 سالہ سُشانت سنگھ کی خود کشی کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ سُشانت کے ناخن صاف تھے تاہم سُشانت سنگھ کے جسم پر کوئی اندرونی گھاؤ نہیں ملا ۔ رپورٹ کے مطابق یہ واضح طور پر خودکشی کا معاملہ ہے۔
واضح رہے کہ اس حتمی رپورٹ سے قبل ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے شائع پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ بھی پتہ چلا تھا کہ سوشانت سنگھ کی موت کی وجہ دم گھٹنے کی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ لکھا گیا تھا کی اداکار سُشانت کی موت پھانسی کے باعث دم گھٹنے سے ہوئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ، سُشانت سنگھ کا کورونا وائرس کا بھی ٹیسٹ کیا گیا ، جو منفی آیا۔
ممبئی پولیس کے مطابق ، تفتیش کے دوران اداکار کے گھر سے کچھ دستاویزات موصول ہوئی تھیں کہ سوشانت سنگھ نفسیاتی تناؤ کا علاج کروا رہے ہیں۔ ان کے قریبی دوستوں نے یہ بھی کہا کہ اداکار نفسیاتی تناؤ میں مبتلا تھا ، لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ان کے تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
The latest autopsy report of Indian actor Sushant Singh, who committed suicide during the ban, revealed that the death was due to suffocation and no evidence of a suicide plot was found.
According to Indian media, Mumbai Police received the final report of Sushant Singh’s autopsy, which was compiled by 3 doctors and signed by 5 doctors. Sushant Singh died of suffocation, according to the report.
According to the final post-mortem report, no evidence was found of Sushant Singh’s suicide plot. Sushant’s nails were clean but no internal wounds were found on Sushant Singh’s body. According to the report, this is clearly a case of suicide.
It is to be noted that the post-mortem report published by the hospital management before this final report also revealed that the cause of death of Sushant Singh was suffocation. The post-mortem report stated that actor Sushant died of suffocation due to hanging.
According to media reports, Sushant Singh was also tested for the Covid-19, which came back negative.
According to Mumbai Police, during the interrogation, some documents were received from the actor’s house that Sushant Singh was undergoing treatment for mental stress. His close friends also said that the actor was suffering from psychological stress, but it was not clear what was the cause of his stress.