PIA Decides to Crack down on Pilots with Fake Licenses and Degrees

0
629
PIA Decides to Crack down on Pilots with Fake Licenses and Degrees
PIA Decides to Crack down on Pilots with Fake Licenses and Degrees

پی آئی اے کا جعلی لائسنس اور ڈگری والے پائلٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثہ کی عبوری تحقیقات کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد اہم فیصلوں کی توقع کی جا رہی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے پائلٹس میں سے ایک تہائی کے مبینہ جعلی لائسنسوں کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سی اے اے سے فہرستیں بھی طلب کی گئی ہیں۔ . انکوائری مکمل ہونے تک ایسے تمام پائلٹس کو فوری طور پر گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایئر مارشل ارشد ملک نے لیگل اور فلائٹ آپریشنز کی ٹیموں کو طلب کیا ہے جبکہ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کے 400 پائلٹس میں سے 150 کپتانوں کے پاس مبینہ طور پر جعلی لائسنس موجود ہیں ، یہ بھی سی اے اے کے محکمہ ریگولیٹری کے خلاف ہے۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان کی جانب سے پریس کانفرنس میں تحقیقات کے بارے میں باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے 4 پائلٹس کو برخاست کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ چاروں پائلٹس نے پچھلے ڈیڑھ سال سے ایک بھی پرواز نہیں چلائی ہے اورایک خاتون سمیت چار پائلٹس ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔ ، خاتون پائلٹ پی آئی اے سے رخصت لینے کے بعد ایک نجی ترک ایئر لائن کے لئے کام کر رہی ہے۔ خاتون پائلٹ نے پی آئی اے کے اخراجات پر اے-320 کی تربیت حاصل کی اور سرٹیفکیٹ لے کر ترکی چلی گئیں۔

ذرائع کے مطابق خواتین پائلٹ سے ڈیڑھ سال کی تنخواہ واپس لینے اور سیمولیٹر ٹریننگ کے اخراجات واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پائلٹس کی شیڈولنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

Sources said that important decisions are expected after the release of the report of the interim investigation into the PIA plane crash. Sources said that the decision has been taken in the light of the alleged fake licenses of one third of the pilots. Lists have also been requested from the CAA. . It has been decided to immediately ground all such pilots till the completion of the inquiry.

Air Marshal Arshad Malik has summoned the legal and flight operations teams, while sources said that 150 of the PIA’s 400 pilots have captains with allegedly fake licenses, also from the CAA’s regulatory department. Is against Federal Minister Ghulam Sarwar Khan is expected to make a formal announcement about the investigation at a press conference.

Sources said that the process of dismissal of 4 PIA pilots has been started. The four pilots have not flown a single flight in the last one and a half years and four pilots, including a woman, are receiving a monthly salary. The female pilot is working for a private Turkish airline after taking leave from PIA. The female pilot received A-320 training at PIA expense and flew to Turkey with a certificate.

According to sources, it has been decided to withdraw the salary of one and a half years from the female pilots and the expenses of the simulator training while action will also be taken against those who are scheduling the pilots.