The price of gold Per Tola Increased to Rs 1,03,100

0
672
Gold
Gold

سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 3100روپے ہو گئی

کراچی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ہزار ایک سو چودہ اضافے کے ساتھ 1،03100 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 88،391 روپے ہوگئی ، جو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ ہے۔

In the Karachi local market, the price of gold rose by 1100 rupees to Rs 1,03,100 and the price of 10 grams of gold rose by Rs 943 to Rs 88,391, which is the reason for the rise in the price of gold in the global market.