Federal Minister for Planning Asad Umar said in an interview with the media that the Federal Government had decided at the meeting of the National Coordination Committee to introduce an intelligent barrier nationwide as of today (Monday)
The federal minister said the 50 billion rupee package and program are also set up for 3 to 3.5 million small businesses.
Federal Minister of Planning referring to the law amending the NAB regulation said that there have been some consultations with the opposition, the government, which we will bring through a new NAB regulation.
In the meantime, the government of Sindh has issued a conditional approval letter authorizing dealers to operate online in the province. According to the notification, traders can do business online from Monday to Thursday from 9 a.m. to 3 p.m. All business people and employees must follow the SOPs provided by the government of Sindh.
وفاقی حکومت کا آج سمارٹ لاک ڈاؤن فوم نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں آج (پیر) کے بعد سے ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 50 ارب روپے کا پیکیج چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے بھی ترتیب دیا گئیا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے نیب آرڈیننس ترمیمی بل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے کچھ مشاورت ہوئی ہے ، حکومت مشاورت کے ذریعے ہی نیب کا نیا آرڈیننس لائیں گے۔
دریں اثنا ، حکومت سندھ نے مشروط نوٹس جاری کیا ہے جس سے تاجروں کو صوبے میں آن لائن چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ، تاجروں کو پیر کے جمعرات سے صبح 9 بجے سے 3 بجے تک آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی۔ اور تمام کاروباری افراد اور عملے کو حکومت سندھ کے فراہم کردہ ایس او پیز پر عمل کرنے کی ضرورت ہوگی۔