Provocations by Indian troops forced Chinese troops to act: China

0
879
Provocations by Indian troops forced Chinese troops to act: China
Provocations by Indian troops forced Chinese troops to act: China

بھارتی فوجیوں کی اشتعال انگیزی نے چینی فوجیوں کو کارروائی کرنے پر مجبور کیا: چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ ، ہندوستانی سرحدی فوج نے لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کو عبور کیا۔

بھارت نے چین کے سرحدی علاقے میں مختلف تعمیرات کیں ، جس نے چینی فوجیوں کو زمینی صورتحال پر جواب دینے اور سرحدی علاقوں میں نظم و نسق اور کنٹرول کو مستحکم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے پر مجبور کیا۔

“اپریل سے ، ہندوستان کی سرحدی فوجوں نے وادی گلوان میں ایل اے سی پر یکطرفہ طور پر سڑکیں ، پل اور دیگر سہولیات تعمیر کیں۔ چین نے متعدد مواقع پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا لیکن بھارت ایل اے سی کو عبور کرنے کے لئے اور بھی آگے بڑھ گیا اور اشتعال انگیزی کی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا

ژاؤ لیجیان نے مزید کہا کہ “15 جون کی شام کو ، ہندوستان کے فرنٹ لائن فوجیوں نے ، معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جان بوجھ کر اشتعال انگیزی کے لئے ایل اے سی کو عبور کیا”۔

ژاؤ لیجیان نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ بھارت کے فرنٹ لائن فوجیوں نے چینی افسران اور فوجیوں پر حملہ کیا جو وہاں مذاکرات کے لئے گئے تھے ، اس طرح شدید جھڑپیں ہوئیں اور جانی نقصان ہوا۔

Chinese Foreign Ministry spokesman Xiao Lijian said the Indian border troops crossed the Line of Actual Control (LAC).

India carried out various constructions in the border area of ​​China, which forced the Chinese troops to respond to the situation on the ground and take necessary steps to strengthen the control and control in the border areas.

“Since April, Indian border forces have unilaterally built roads, bridges and other facilities on the LAC in the Gulwan Valley. China recorded its protests on several occasions but India went even further and provoked the LAC to cross. A Chinese Foreign Ministry spokesman said

Xiao Lijian added that “on the evening of June 15, Indian frontline troops, in violation of the agreement, once again deliberately crossed the LAC for provocation.”

Xiao Lijian also claimed that Indian frontline troops attacked Chinese officers and soldiers who had gone there for talks, leading to fierce clashes and casualties.