WHO announces the Good News for Early Availability of the Corona Vaccine

0
784
WHO announces the Good News for Early Availability of the Corona Vaccine
WHO announces the Good News for Early Availability of the Corona Vaccine

ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی جلد دستیابی کی خوشخبری سنادی

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی جلد دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سال کورونا ویکسین کی دو کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی ، اور یہ تعداد 2021 کے آخر تک 4 کروڑ ہوجائے گی۔

ڈبلیو ایچ او نے ویکسین تقسیم کی پالیسی تشکیل دینا شروع کردی ہے جس میں ڈاکٹروں ، طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

عالمی ادارہ صحت کی سینئر سیاستدان سومیہ سوانناتھن نے جمعہ کے روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ اس سال کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں دستیاب ہوگیں۔

انسانوں پر 10 سے زیادہ ویکسینوں کے کلینیکل ٹرائلز جاری ہیں اور یہ ویکسین اگلے چند مہینوں میں عام استعمال کے لیے دستیاب ہوگی ، جس کی تعداد 2021 کے آخر تک بڑھ کر 4 کروڑ ہوجائے گی۔

The World Health Organization (WHO) has announced the early availability of the corona vaccine.

Twenty million doses of the corona vaccine will be available this year, and that number will reach 40 million by the end of 2021.

The WHO has begun formulating a vaccine distribution policy that will give priority to doctors, medical staff and the elderly.

The World Health Organization’s senior politician Somiya Swanathan told a news conference on Friday that 20 million doses of the corona vaccine would be available this year.

Clinical trials of more than 10 vaccines on humans are underway and the vaccine will be available for general use in the next few months, which will increase to 40 million by the end of 2021.