The Solar Eclipse on Sunday will be 100% Visible in Karachi

0
763
The Solar Eclipse on Sunday will be 100% Visible in Karachi
The Solar Eclipse on Sunday will be 100% Visible in Karachi

اتوار کو سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد نظر آئے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق ، پاکستان میں سورج گرہن کل صبح 9 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا اور 1 بجکر 10 منٹ پر ختم ہوگا۔ صبح گیارہ بجکر 25 منٹ پر مکمل سورج ہونے سے دن رات میں بدل جائے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے میں 90 فیصد سورج گرہن ہوگا جب کہ کراچی میں 100 فیصد سورج گرہن ہوگا۔ سورج گرہن آسٹریلیا سے یورپ تک نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ وسط ایشیاء اور ایشیائی ممالک میں بھی لوگ سورج گرہن دیکھ سکیں گے۔

سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند دوران گردش زمین اور سورج کے درمیان آجائے۔ گذشتہ روز وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے ٹویٹر پر کہا تھا کہ گرہن کی صورت میں سورج کو براہ راست دیکھنا آنکھوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے ، لہذا سورج گرہن کے دوران احتیاط بہت ضروری ہے۔

According to the Meteorological Department, the solar eclipse in Pakistan will start at 9:45 am tomorrow and end at 1:10 pm. The full sun at 11:25 a.m will turn day into night.

The Meteorological Department said that Punjab, Balochistan and KPK will have 90% solar eclipse while Karachi will have 100% solar eclipse. The eclipse will be visible from Australia to Europe. In addition, people in Central Asia and Asian countries will be able to see the eclipse.

A solar eclipse occurs when the moon rotates between the earth and the sun. Yesterday, the Minister of Science and Technology said on Twitter that seeing the sun directly in the event of an eclipse can be harmful to the eyes, so caution is very important during the eclipse.