عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا کے مطابق ، عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 15 ڈالر فی اونس گر گئیں اور عالمی سطح پر 1715 ڈالر فی اونس ہوگئیں۔ دوسری جانب پاکستان میں بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت اور دس گرام کی قیمت 300 روپے یا 257 روپے تک کم ہو گئیں-
کراچی ، حیدرآباد ، سکھر ، ملتان ، فیصل آباد ، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کی ایکسچینج مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 98،600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 84،534 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
Karachi: The price of gold per ounce in the world market fell by 15$ and the price of gold per tola in Pakistan fell by Rs. 300.
According to media, the price of gold fell by 15$ per ounce in the global billion market, and reached 1715$ per ounce in the global market. On the other hand, in Pakistan on Wednesday, the price of gold per tola and ten grams. 300 rupees and 257 rupees respectively.
In the barter markets of Karachi, Hyderabad, Sukkur, Multan, Faisalabad, Lahore, Islamabad, Peshawar and Quetta, the price of gold per tola decreased by Rs. 98,600 and the price of 10 grams of gold decreased by Rs. 84,534.