بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔
شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ، “مجھے ابھی پتہ چلا ہے کہ آپ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔”
پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری بھی آپ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف سے نواز شریف کی صحت کے بارے میں بھی پوچھا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شہباز شریف اور نواز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اکٹھے ہو کر قوم کو کورونا سے بچانے کے لئے جدوجہد کریں۔
Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari telephoned Shahbaz Sharif and inquired about his well-being.
Talking to Shahbaz Sharif, Bilawal Bhutto Zardari said, “I just found out that you are affected by Corona.”
The PPP chairman said that Asif Zardari is also praying for his speedy recovery.
Bilawal Bhutto Zardari also asked Shahbaz Sharif about Nawaz Sharif’s health.
The PPP chairman prayed for the speedy recovery of Shahbaz Sharif and Nawaz Sharif.
Bilawal Bhutto Zardari said that now is the time for us to come together and fight to save the nation from Corona.