Inter-Services Public Relations (ISPR) said security forces killed 9 terrorists in the North Waziristan region in a shootout.
The military’s media wing, ISPR, said 2 soldiers were killed in a gunfight with terrorists.
ISPR said the military has launched an operation to report the presence of terrorists in the Dosali Khesora area of North Waziristan
According to a military statement, security forces killed 9 terrorists during the operation while a terrorist was also arrested. Two soldiers were killed and five injured in the shooting.
The ISPR’s statement also states that martyred soldiers were identified as Lance Naek Abdul Waheed and Sepoy Saqamdad. Lance Naek Abdul Waheed came from Muzaffarabad, while Sepoy Saqamdad belonged to Abbottabad.
شمالی زیرستان آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی شہید
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
فوج کے میڈیا ونگ آئی ایس پی آر نے کہا ، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 فوجی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ، فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی خسورہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں ایک اطلاع پر آپریشن شروع کیا۔
فوجی ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، جبکہ ایک دہشت گرد بھی گرفتار ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی شہید اور 5 زخمی ،
آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے ، شہید فوجیوں کی شناخت لانس نائک عبدالوحید اور سپاہی ثمداد کے نام سے ہوئی ہے۔ لانس نائک عبدالوحید مظفرآباد کا رہائشی تھا ، جبکہ سیپائی ثمقداد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔