71 Year Old Married Couple Dies Five Days Apart in Covid-19, Last Time Wife Holds Husband’s Hand

0
765
71 Years Old Couple Died in UK
71 Years Old Couple Died in UK

کرونا وائرس میں مبتلا 71 سالہ شادی شدہ جوڑے کی موت پانچ دن کے وقفے سے ہوئی ، آخری وقت میں بھی اس کی اہلیہ نے اپنے شوہر کا ہاتھ تھامے رکھا

کراچی: برطانیہ میں ایک 71 سالہ جوڑے کی موت پانچ دن کے وقفے سے کورونا وائرس کے سبب ہوئی۔ ہسپتال میں دونوں کا ایک ہی بستر برابر میں تھا۔

رون ، 94 ، اور 91 سالہ پیٹ ووٹ مغربی ویسیکس کے ورتھنگ ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ہسپتال کے عملے نے انہیں پچھلے کچھ دنوں سے ایک ساتھ رہنے کی اجازت دی۔

رون کو پہلے وائرس کا انفکشن ہوا تھا ، جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا جبکہ ان کی اہلیہ پیٹ ووڈ بھی اس وائرس سے متاثر تھیں۔

پہلے تو انہیں مرد اور خواتین کے محکمے میں الگ رکھا گیا تھا ، لیکن بعد میں آخری دنوں میں دونوں کو ایک ہی جگہ رکھا گیا۔

پیٹ ووڈ اپنے شوہر رون سے پہلے ، 18 مئی کو فوت ہوگئی جبکہ اُن کے شوہر رون کی موت اُن کے پانچ دن بعد ہوئی۔

اس کی اکلوتی اولاد، بیٹی نکی ایونز نے بتایا کہ اسپتال کے عملے نے بہت اچھا کام کیا اور انہیں گذشتہ دنوں ایک ساتھ رہنے کا موقع فراہم کیا۔ مرنے سے پہلے ، رون نے اپنے شوہر پیٹ کا ہاتھ تھام لیا۔

نکی ایونز نے بتایا کہ ان کی والدہ کی موت کے بعد ، اسپتال کے عملے نے 23 مئی کو اس کے والد کی وفات سے پہلے اُن کی پہلے سے زیادہ خدمت کی ۔

KARACHI: A 71-year-old couple in the UK died of the Covid-19 five days apart. Both had the same bed in the hospital.

Ron, 94, and Pete, 91, died at Worthing Hospital in West Wessex. The hospital staff has allowed them to stay together for the past few days.

Ron was first infected with the virus, after which he was taken to hospital, while his wife, Pete Wood, was also infected.

At first they were kept separate in the men’s and women’s departments, but later in the last days both were kept in the same place.

Pete Wood died May 18, before her husband Ron, and her husband Ron died five days later.

Her only child, daughter Nicky Evans, said the hospital staff did a great job and gave them the opportunity to live together for the past few days. Before she died, Ron held her husband’s stomach.

Nicky Evans said that after her mother’s death, hospital staff served her more than ever before her father’s death on May 23.