Another 250 Pakistanis stranded in Australia, raised by a special flight by Pakistan International Airlines (PIA), left Melbourne.
Sardar Adnan Rashid, Consul General of Pakistan, Melbourne, dropped off the stranded Pakistanis at the airport. The Pakistani High Commission in Canberra and its consulates in Sydney and Melbourne coordinated their repatriation.
The stranded Pakistanis in Australia thanked the Pakistani government for returning home.
The same PIA flight PK-8963 landed in Melbourne for the first time in history last day, with more than 300 passengers on board.
آسٹریلیا میں 250 مزید پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعہ وطن واپسی
آسٹریلیا میں پھنسے ہوئے مزید 250 پاکستانیوں کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز کے ذریعےمیلبورن سے روانہ۔
پاکستان کے قونصل جنرل عدنان راشد ، میلبورنمیں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ایئر پورٹ پر روانہ کیا ، کینبرا میں پاکستان ہائی کمیشن نے سڈنی اور میلبورن میں اپنے قونصل خانوں کے ہمراہ ان کی وطن واپسی کا انتظام کیا۔
آسٹریلیا میں پھنسے پاکستانیوں نے وطن واپسی کا انتظام کرنے پر پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے 8963 ، تاریخ میں پہلی بار میلبورن پہنچی تھی جس میں 300 سے زیادہ مسافر آ سکتے ہیں۔