پنجاب کے مزید 25 علاقوں کو سیل کردیا گیا ، بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پر پابندی
لاہور کورونا کی وجہ سے مویشی منڈیوں کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے صوبے میں مزید 25 علاقوں کو سیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ روز لاہور کے 8 علاقوں کو سیل کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔ پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پر پابندی عائد تھی۔ شہروں سے باہر بہت کم آبادی والے علاقوں میں مویشی منڈیاں لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔ آئندہ مہینوں میں ایس او پیز کی وضاحت کی جائے گی۔
Lahore due to Corona, it has been decided to move cattle markets out of the cities. The Punjab government has approved sealing of 25 more areas in the province. Yesterday, approval was given to seal off 8 areas of Lahore. Cattle markets were banned in major cities of Punjab. A proposal to set up cattle markets in sparsely populated areas outside the cities is under consideration. SOPs will be clarified in the coming months.