کراچی میں بارش حادثات میں 23 افراد ہلاک
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ گلستان جوہر میں لینڈ سلائیڈنگ سائٹ پر ایک اور دیوار گر گئی۔
لینڈ سلائیڈنگ والے مقام سے دو خواتین اور چار بچوں سمیت چھ لاشیں نکال دی گئیں۔
حادثے کی جگہ پر مزید لوگوں کے دفن ہونے کا خدشہ ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ والے مقام پر پولیس نے پہاڑی پر بنائے گئے مکانات کو خالی کرا لیا۔
کراچی نے 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جمعرات کے روز 12 گھنٹوں میں 223 ملی میٹر بارش ہوئی۔
اس سے قبل 26 جولائی 1967 کو 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ بارش 211 ملی میٹر تھی۔
محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ حکومت سندھ نے آج صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
At least 23 people were killed in different accidents during rains in Karachi. Another wall collapsed at the landslide site in Gulistan-e-Jauhar.
Six bodies, including two women and four children, have been exhumed from the landslide site.
More people are feared to be buried at the crash site. Police evacuated houses built on a hill at the site of the landslide.
Karachi broke the record for the heaviest rainfall in 24 hours. It rained 223 mm in 12 hours on Thursday.
Earlier, on July 26, 1967, the maximum rainfall in 24 hours was 211 mm.
The Meteorological Department has forecast rain again today. The Sindh government has declared a public holiday across the province today.