The Asian Development Bank (ADB) will provide Punjab Province with a $ 15 million loan to implement the projects.
The loading amount would be used to initiate projects in the Bahawalpur, Dera Ghazi (DG) Khan, Multan and Muzaffargarh areas in the Punjab province. This is evident from a handout published by the Department of Economic Affairs.
It also said: “The amount will also be used for the projects in Rahim Yar Khan, Rawalpindi and Sargodha.” The agreement to provide loans was signed between the country’s director ADB and the local Punjab government.
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا پنجاب کو ۱۵ ملین ڈالر قرضہ دینے کا اعلان
منصوبوں کو فروغ دینے کے لئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) صوبہ پنجاب کو 15 ملین امریکی ڈالر قرض دے گا۔
معاشی امور ڈویژن سے جاری ایک ہینڈ آؤٹ کے مطابق ، قرض کی رقم صوبہ پنجاب کے علاقوں بہاولپور ، ڈیرہ غازی خان ، ملتان اور مظفر گڑھ میں منصوبے شروع کرنے کے لئے استعمال کی جائے گی۔
اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ “اس رقم کو رحیم یار خان ، راولپنڈی اور سرگودھا میں منصوبوں کے لئے بھی استعمال کیا جائے گا ،” قرض کی فراہمی کے معاہدے پر کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی اور سکریٹری مقامی حکومت پنجاب کے مابین دستخط ہوئے۔