شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے حکومت پرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت شہریوں کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی کارکردگی اور دائرہ کار سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ماسٹر پلان سے متعلق امور کو جلد سے جلد حل کرنے کی ہدایت لاہور ڈویژن کو کی اور کہا کہ لاہور کے شہریوں کی سہولت کے لئے نئے منصوبے شروع کیے جارہے ہیں۔
Punjab chief minister Sardar Usman Bazdar said our government is determined to provide basic amenities to citizens on their doorstep.
A meeting was chaired by Punjab chief minister Sardar Usman Bazdar to examine issues related to the performance and scope of the Lahore Development Authority (LDA).
During the meeting, Prime Minister Usman Bazdar instructed the Lahore Department to resolve the issues related to the master plan as soon as possible and said that new projects will be launched to benefit Lahore citizens.