سری لنکا: پہلا زیر آب میوزیم عوام کیلئےکھول دیا گیا
سری لنکا میں پہلا زیر آب میوزیم عوام کے لیے کھول دیا گیا۔سری لنکا کے شہر گالے کے ساحل کے نزدیک 50فٹ سمندر کے نیچے تعمیر کیے گئے اس میوزیم میں موجود تمام سامان سری لنکن بحریہ کی جانب سے ایکو فرینڈلی مٹیریل سے تیار کیا گیا ہے۔عوام کی بڑی تعداد نے زیر آب میوزیم کی سیر کے دوران رنگ برنگی مچھلیوں کے ساتھ تیراکی کی اور بحری حیات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔میوزیم کا افتتاح سری لنکا کے وائس ایڈمرل ڈی سلوا نے کیا۔
Sri Lanka’s first underwater museum opens to the public. Built 50 feet below sea level off the coast of the Sri Lankan city of Galle, the museum features items made from eco-friendly materials by the Sri Lankan Navy. Large numbers of people swam with colorful fish and observed marine life up close during a tour of the underwater museum. The museum was inaugurated by Vice Admiral de Silva of Sri Lanka.