شاہ زین بگٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا
ہفتے کے روز نواب اکبر خان بگٹی مرحوم کے پوتے ، نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور ان کے چار گارڈز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق ، شاہ زین بگٹی نے اس وائرس کی علامات پیدا ہونے کے بعد خود کو گھر میں قرنطین کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے کے بعد ، شاہ زین بگٹی کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا ، جو مثبت نکلا۔
On Saturday, Nawabzada Shah Zain Bugti, grandson of the late Nawab Akbar Khan Bugti, and four of his guards were diagnosed with the Covid-19.
According to sources, Shahzain Bugti quarantined himself at home after showing symptoms of the virus.
According to sources, after the symptoms appeared, Shah Zain Bugti’s Covid was tested, which turned out to be positive.